Type Here to Get Search Results !

Army Public School Rawalpindi jobs 2021

0
آرمی پبلک اسکول اے پی ایس راولپنڈی کی نوکری جون 2021 میں اخبار میں شائع ہوتی ہے۔ 
ان ملازمتوں میں اساتذہ ،
 کلرک ، 
 لائبریرین 
 سیکیورٹی گارڈز شامل ہیں۔ 
 ملازمت کی ضروریات کو سمجھنے کے لئے نیچے مکمل اشتحار پڑھیں۔ ملازمتوں کے لئے درخواست دینے کا طریقہ ذیل میں مختصر بیان کیا گیا۔
آخری تاریخ:        25جون2021
فارم بھیجنے کا پتا:
پرنسپل آرمی پبلک اسکول جی ایل ڈی کیمپس (سی ایم ٹی اینڈ ایس ڈی گولڑا) ڈیوو بس ٹرمینل کے سامنے پشاور روڈ راولپنڈی

ٓAPS jobs 2021
APS jobs 2021


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.